شیخ الہند مولانا محمود الحسن
اسلام صرف عبادت کا نام نہیں ،بلکہ وہ تمام مذہبی ،تمدنی،اخلاقی اور سیاسی ضرورتوں کے متعلق ایک کامل اور مکمل نظام رکھتا ہے.... جو لوگ موجودہ زمانے کی کشمکش میں حصہ لینے سے کنارہ کشی کرتے ہیں اور صرف حجروں میں بیٹھے رہنے کو اسلامی فرائض کی ادائیگی کے لئے کافی سمجھتے ہیں،وہ اسلام کے پاک و صاف دامن پر ایک بدنماداغ لگاتے ہیں.
0 comments: